Monday, March 18, 2019
Home TheDispatch Urdu

TheDispatch Urdu

The language of love and letters, Urdu is language of Hindustan. Find here the best of essays & opinions, poetry and prose

قصور وارسرپنچ کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے گی بانڈی پورہ؍؍محکمہ صحت عامہ( ہائیڈرولک) میں تعینات ایک جونیئر انجینئرکو اپنے فرائض کی انجام دہی میں غفلت برتنے کی پاداش میں معطل کیا گیا ہے۔اس ماہ کے آغاز میں ہاپت نار واٹر سپلائی سکیم کی 6 انچ قطر...
ڈائریکٹر سریکلچر نے ڈانگرہ کٹھوعہ میں کسانوں میں سپرے پمپ تقسیم کئے جموں؍؍کرم کشوں کو تکنیکی معاونت فراہم کرنے کی ایک پہل کے طور ڈائریکٹر سریکلچر گلزا ر احمد شبنم نے آج کٹھوعہ ضلع کے ڈانگرہ علاقے میں 50کسانوں میں سپرے پمپ تقسیم کئے ۔یہ پمپ کٹھوعہ ضلع کے...
علم نفسیات کا مطالعہ ایک کامیاب کرئیر کا ضامن ہے۔علم نفسیات کا مطالعہ ایک کامیاب کرئیر کا ضامن ہے۔ عام طور پر شعبہ آرٹس کے کورسیس سے متعلق ایک مفروضہ یہ ہے کہ جن طلبہ کے مارکس کم ہیں یا جو پڑھائی میں کمزور ہیں انھیں آرٹس میں داخلہ...
وسیم خان وسیم سنت کبیر نگر اترپردیش 9918707808 گذشتہ دنوں ایوان پارلیمنٹ میںطلاق ثلاثہ کو لے کر ایک بار پھر بی جے پی نے بل پاس کرانے کی کوشش کی ،اس بار ایوان پارلیمینٹ میں طلاق ثلاثہ کو لے کرجوبحث ہوئی وہ گذشتہ دنوںکی بحث سے قدرے مختلف تھی ،طلاق...
۰۰۰ حقانی القاسمی 9891726444 ۰۰۰ ہر وجود ایک کہانی ہے اور ہر چہرہ ایک چرتر یہ انسانی آنکھوں کی قوت اور ادراک پر منحصر ہے کہ وجود اور چہرے سے کس طرح کہانیاں کشید کی جائیں اور انسانی وجود کے تحیر اور تجسس کو کس طرح پیرایۂ اظہار میں ڈھالا جائے۔ کہانی صرف طلسماتی...
دارالخلافائی ضلع جموں سے 40کلومیٹردورکئی دیہات بنیادی سہولیات سے محروم، رابطہ سڑکوں سے محرومی نے کبھی آگے بڑھنے نہ دیا سرگرم سماجی کارکنان متعدددیہات کاکیادورہ،کہایہ محرومی وپسماندگی جمہوریت کیلئے بدنماداغ سیری کلاں(نگروٹہ)؍؍گذشتہ برس ہندوستان نے اپنا72واں یومِ آزادی منایا،یعنی سات دہائی قبل ملک نے آزادی کاسورج دیکھا،یہی سوج ریاست جموں وکشمیرکے سرمائی...
سرنکوٹ؍؍’’سرنکوٹ میں نیشنل کانفرنس آئندہ اسمبلی انتخابات میں بھاری اکثریت کیساتھ کامیاب ہوگی، پارٹی 40ہزار سے زایدووٹ لے گی، ہم سے جوناراض ہوہوتارہے، جوروٹھے روٹھنے دیجئے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا، میرامنڈیٹ تبدیل کرنے کی باتیں کرنے والے ذہن نشین کرلیں جموں صوبہ میں نیشنل کانفرنس میں میں سب...